ETV Bharat / state

شوپیاں اور پلوامہ میں سرچ آپریشن - جموں و کشمیر

سیکورٹی فورسز کو امام صاحب شوپیاں اور رہمو پلوامہ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد تلاشی مہم شروع کر دی گئی۔

شوپیان اور پلوامہ میں سرچ آپریشن
شوپیان اور پلوامہ میں سرچ آپریشن
author img

By

Published : Nov 29, 2020, 8:01 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں اور پلوامہ میں فورسز اہلکاروں نے تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شوپیان ضلع کے باسکچھن امام صاحب علاقے میں سکیورٹی فورسز، جس میں فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز، سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس کے اہکار شامل ہیں، نے تلاشی مہم شروع کردی ہے۔

ادھر پلوامہ ضلع کے رہمو علاقے میں بھی عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

دونوں علاقوں کی ناکہ بندی کر کے تلاشی کارروائی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.