پولیس کے مطابق لطیف ٹیگر2016 میں ہلاک ہونے والے عسکریت پسند برہان وانی گروپ کے آخری عسکریت پسند تھے۔
واضح رہے سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان اس وقت جھڑپ شروع جب حفاظتی عملے کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے تعلق سے ایک مصدقہ اطلاع ملی تھی۔