شوپیاں: اینٹی کرپشن بیورو نے ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ بلاک میں ایک بلاک ڈیولپمنٹ افسر (بی ڈی او) کو دستاویزات جاری کرنے کے لیے 5000 روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔ BDO Zainapora Caught Red Handed while accepting bribe by Anti corruption bureau۔
یہ بھی پڑھیں:
اس سلسلہ میں بیورو کو شکایت موصول ہوئی تھی کہ بی ڈی او زینہ پورہ ستاویزات کی اجرائی کے لیے عوام سے رشوت کا مطالبہ کررہا تھا۔ جس کے بعد اے سی بی نے کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ بی ڈی او کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس سلسلہ میں ACB میں ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔