ETV Bharat / state

شوپیاں میں پولیس پارٹی پر فائرنگ - فورسز اہلکاروں کی ناکہ پارٹی

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں عسکریت پسندوں نے سیکورٹی اہلکاروں کی ناکہ پارٹی پر حملہ کر دیا۔

attack on Forces
فورسز کی ناکہ پارٹی
author img

By

Published : Apr 7, 2021, 4:10 PM IST

Updated : Apr 7, 2021, 5:27 PM IST

تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں نے ضلع شوپیاں کے امام صاحب علاقے میں سی آر پی ایف و پولیس کی ناکہ پارٹی پر فائرنگ کردی۔

پولیس پارٹی پر فائرنگ

حملے میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ وروں کو ڈھونڈنا شروع کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں نے آج دن کے تین بجے امام صاحب علاقے میں سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ ناکہ پارٹی پر فائرنگ کی تاہم اس حملہ میں کسی بھی طرح کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مغل روڈ سے برف ہٹانے کا کام جاری

فورسز اہلکاروں نے علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے اور حملہ آوروں عسکریت پسندوں کو ڈھونڈ نکالنے کی کوشش شروع کر دی گئی ہے۔

Last Updated : Apr 7, 2021, 5:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.