ETV Bharat / state

Attack on CRPF: شوپیان میں سی آر پی ایف ناکہ پارٹی پر حملہ - بابہ پورہ زینہ پورہ

عسکریت پسندوں نے پیر کی شام قریب 5 بجکر 30 منٹ پر بابہ پورہ زینہ پورہ علاقہ میں سی آر پی ایف کی 178 بٹالین کی ایک ناکہ پارٹی فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

شوپیان میں سی آر پی ایف ناکہ پارٹی پر حملہ

author img

By

Published : Jun 21, 2021, 6:26 PM IST

Updated : Jun 21, 2021, 6:33 PM IST

جنوبی ضلع شوپیان میں عسکریت پسندوں نے سی آر ایف کی ایک ناکہ پارٹی پر حملہ کیا ہے تاہم کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

شوپیان میں سی آر پی ایف ناکہ پارٹی پر حملہ
ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے پیر کی شام قریب 5 بجکر 30 منٹ پر بابہ پورہ زینہ پورہ علاقہ میں سی آر پی ایف کی 178 بٹالین کی ایک ناکہ پارٹی فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔فورسز اہلکاروں نے علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شوپیان میں فائرنگ پریکٹس کے دوران اہکار زخمی

Last Updated : Jun 21, 2021, 6:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.