ETV Bharat / state

Ghulam Nabi Azad on Elections جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کرکے سیاسی تذبذب کو ختم کیا جائے، آزاد

ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر غلام نبی آزاد نے کہا کہ جموں کشمیر میں انتخابات نہ کرانے سے عوام اورسیاسی لیڑران میں غیر یقینی پیدا ہوئی ہے جس کو دور کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی جموں وکشمیر میں یکجہتی کی سیاست کرنے آئے ہے تاکہ منافرت اور تقسیم کی سیاست کو ہرایا جائے۔Ghulam Nabi Azad on JK Assembly Elections

Assembly elections should be held in Kashmir, Azad

author img

By

Published : Nov 11, 2022, 8:02 PM IST

سرینگر: مرکزی سرکار جموں کشمیر میں جلد اسمبلی انتخابات منعقد کرائے تاکہ یہاں چل رہی سیاسی غیر یقینی کو ختم کیا جائے۔ گزشتہ آٹھ برسوں سے جموں کشمیر میں انتخابات نہ کرانے سے لوگوں و سیاسی لیڑران میں بھی غیر یقینی پیدا ہوئی ہے جس کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔ ان باتوں کا اظہار غلام نبی آزاد نے سرینگر میں ایک جوائننگ تقریب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کیا۔ DAP President On JK Elections

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کرکے سیاسی تذبذب کو ختم کیا جائے،آزاد

جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے صدر غلام بنی آزاد نے کہا کہ امن کی راہ سے بھٹک گئے نوجوانوں کو واپس لانے کی کوشش کرنے چاہیے تاکہ ان کے والدین امن و چین کی زندگی بسر کرے اور یہ نوجوان بھی زندہ رہ کر اپنے والدین کا سہارا بنے۔GhulamNabi Azad On Kashmiri Youth
غلام نبی آزاد نے نے کہا کہ ان کے دور اقتدار میں درجنوں نوجوانوں نے بندوق کی راہ ترک کی تھی،لیکن آج حکومت صرف مارنے پر تلے ہوئے ہیں جس سے یہاں صرف نوجوانوں کا خاتمہ ہوگا۔

پاکستان کے ساتھ مزاکرات کرنے کے سوال پر آزاد نے کہا کہ اس کا فیصلے مرکزی سرکار ہی لے سکتی ہے۔آزاد نے کہا کہ ملک میں آج بے روزگاری، غربت، مہنگاہی عروج پر ہے لیکن ٹی وی پر ہرا ہی ہرا دکھایا جارہا ہے اور سرکار اس پر کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔Gh Nabi Azad On Talks With Pakistan

مزید پڑھیں: Azad on voting Rights to Non Locals "غیر ریاستی باشندوں کو جموں وکشمیر میں ووٹ کا حق دینا قبول نہیں"

انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں بھی نوجوانوں آئے روز روزگار کے لیے احتجاج کر رہے ہیں جبکہ ڈیلی ویجرز وغیرہ بھی سڑکوں پر مستقلی کے لیے لئے برسوں سے ہے لیکن ان کی طرف کوئی توجہ ہی نہیں دی جارہی ہے۔ آزاد نے کہا کہ وہ جموں وکشمیر میں یکجہتی کی سیاست کرنے آئے ہے تاکہ منافرت اور تقسیم کی سیاست کو ہرایا جائے۔انہوں نے کہا کہ جموں اور کشمیر کا آپس میں تہذیبی رشتہ ہونے کے علاوہ اقتصادی رشتہ ہے جو انکی پارٹی کو برقرار رکھنے کی حتمی کوشش کرنے ہے۔Formation Of Democratic Azad Party In JK

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.