ETV Bharat / state

شوپیاں: پانی میں ڈوبنے سے فوجی اہلکار ہلاک - پانی سے باہر نکال کر نزدیکی ہسپتال پہنچایا

ہلاک شدہ فوجی اہلکار کی شناخت ارون کمار کے طور پر ہوئی ہے، جو پھٹھان کوٹ کا رہنے والا تھا۔

army man died
آرمی مین ہلاک
author img

By

Published : Jun 4, 2021, 7:16 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں پانی میں ڈھوب جانے سے ایک فوجی اہلکار ہلاک ہو گیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق 62 راشٹریہ رائفلز کی ایک گشتی پارٹی ریشی نگری علاقے سے جا رہی تھی اور فوجی اہلکار ایک نالہ جسے نالہ ویشو کے نام سے جانا جاتا ہے سے گزری۔ اس دوران پانی کے تیز بہاؤ نے ایک فوجی اہلکار کو بہا لیا۔

آرمی مین ہلاک

مقامی لوگوں اور باقی ساتھیوں نے اگرچہ فوجی اہلکار کو پانی سے باہر نکال کر نزدیکی ہسپتال پہنچایا لیکن ڈاکٹر نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: انتظامی سکریٹری لوگوں کے مسائل ٹیلیفون پر سنیں گے

ہلاک شدہ فوجی اہلکار کی شناخت ارن کمار کے طور پر ہوئی ہے، جو پھٹھان کوٹ کا رہنے والا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.