ETV Bharat / state

شوپیان میں فوجی جوان نے خودکشی کرلی - شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ

اس سے قبل 2 دسمبر کو شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں بارڈر سیکیورٹی فورسز کے ایک جوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔

فوجی اہلکار کی مبینہ طور خودکشی کی
فوجی اہلکار کی مبینہ طور خودکشی کی
author img

By

Published : Dec 3, 2020, 10:47 AM IST

Updated : Dec 3, 2020, 11:20 AM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع شوپیان میں تعینات ایک فوجی اہلکار نے مبینہ طور اپنی بندوق سے گولی چلاکر خودکشی کی ہے۔

ہلاک شدہ فوجی اہلکار کی شناخت چندرا پاٹل کے بطور ہوئی ہے۔ مذکورہ فوجی اہلکار زوورا مانلو شوپیان میں فوج کی 62 راشٹریہ رائفلز کے ہیڈکوارٹر میں تعینات تھا۔

اطلاعات کے مطابق ضلع شوپیان کے زوورا مانلو علاقے میں قائم فوج کی 62 راشٹریہ رائفلز ہیڈکوارٹر میں ایک فوجی اہلکار جسکی شناخت چندرا پاٹل کے بطور ہوئی ہے نے خودکشی کرلی۔ تاہم خودکشی کرنے کے وجوہات اور فوجی اہلکار کے متعلق مزید تفصیلات فوری طور پتا نہ چل سکیں ہے۔

واضح رہے گذشتہ ایک ماہ میں فوجی اہکاروں کے خودکشی کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سی آر پی ایف اہلکار نے خود کشی کی

اس سے قبل 2 دسمبر کو شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں بارڈر سیکیورٹی فورسز کے ایک جوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ سپاہی کی شناخت 118 بٹالین کے ہیڈ کانسٹیبل بھندر سنگھ کے نام سے ہوئی۔

Last Updated : Dec 3, 2020, 11:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.