مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں ہندو اور مسلمانوں کے مابین بھائی چارہ کی ایک انوکھی مثال ایک بار پھر دیکھنے کو ملی۔
یوں تو کشمیر میں بھائی چارے کی مثالیں آئے روز دیکھنے کو ملتی ہی رہتی ہیں، تاہم اس ٹھٹھرتی سردی اور شدید برف باری کے بیچ بھی ایسی مثال ملنا نہ صرف خوش آئند بلکہ قابل تقلید بھی ہے۔
شدید برفباری میں مسلمانوں نے پنڈت کی آخری رسومات ادا کی - اردو نیوز
برف باری کی وجہ سے باسکر ناتھ کے اہل خانہ کو اگرچہ آخری رسومات ادا کرنے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا تاہم ہمسایہ مسلمانوں نے بھی ہاتھ بٹاتے ہوئے انکی مدد کی اور ہندو مسلمانوں نے مل کر انکی آخری رسومات ادا کی۔
شدید برفباری کے درمیان مسلمانوں نے پنڈت کی آخری رسومات ادا کی
مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں ہندو اور مسلمانوں کے مابین بھائی چارہ کی ایک انوکھی مثال ایک بار پھر دیکھنے کو ملی۔
یوں تو کشمیر میں بھائی چارے کی مثالیں آئے روز دیکھنے کو ملتی ہی رہتی ہیں، تاہم اس ٹھٹھرتی سردی اور شدید برف باری کے بیچ بھی ایسی مثال ملنا نہ صرف خوش آئند بلکہ قابل تقلید بھی ہے۔
Last Updated : Jan 23, 2021, 8:32 PM IST