ETV Bharat / state

آتشزدگی میں ٹرک خاکستر - fire in samba

جموں و کشمیر کے ضلع سامبا کے جموں پٹھان کوٹ قومی شاہراہ پر کھڑے ٹرک میں آگ لگ گئی، آگ کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

truck gutted in fire
truck gutted in fire
author img

By

Published : May 10, 2020, 2:36 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع سامبا کے پلا موڈ واقع جموں پٹھان کوٹ قومی شاہرہ پر بھوسہ سے بھرے ایک ٹرک میں اچانک آگ لگ گئی۔

آتشزدگی میں ٹرک خاکستر

دیکھتے ہی دیکھتے آگ کی وجہ سے ٹرک خاکستر ہو گیا، حالانکہ فائر بریگیڈ کے دستے نے جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی لیکن تب تک ٹرک خاکستر ہو چکا تھا۔

جائے حادثہ پر پولیس نے پہنچ کر معاملہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.