ETV Bharat / state

سمبل کا گرلز ہائی اسکول 5 روز کے لیے بند - Girls High School Sumbal Closed After Two Students Test Positive

ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ علاقے کے مختلف اسکولوں میں کیے گئے تھے جس میں گرلز ہائی اسکول کے دو طلبا وائرس سے متاثر پائے گئے۔

سمبل کے تمام اسکول 5 روز تک بند
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 7:27 PM IST

Updated : Apr 3, 2021, 10:18 PM IST

سمبل کے گرلز ہائی اسکول میں کورونا وائرس سے دو طلبا مثبت پائے گئے تھے۔ اس کے بعد اسکول کو اگلے پانچ روز تک بند کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔
اس سلسلے میں بلاک میڈیکل آفیسر (بی ایم او) حاجن ڈاکٹر اعجاز نے ای ٹی وی بھارت سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ 400 سے زیادہ ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ علاقے کے مختلف اسکولوں میں کیے گئے تھے جس میں گرلز ہائی اسکول کے دو طلبا وائرس سے متاثرہ پائے گئے۔

سمبل کا گرلز ہائی اسکول 5 روز کے لیے بند

اس دوران سب ضلع مجسٹریٹ بشیر احمد لون نے مذکورہ اسکول کو اگلے پانچ روز تک احتیاطی طور پر بند رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں تاکہ وائرس کے مزید پھیلاؤ پر قابو پایا جاسکے ۔

Last Updated : Apr 3, 2021, 10:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.