ETV Bharat / state

سانبہ میں سڑک حادثہ، باپ - بیٹے کی موت، تین زخمی - ای ٹی وی بھارت

ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ دونوں گاڑیاں کٹھوعہ سے آرہی تھیں اور یہ حادثہ صبح 2 بجے کے لگ بھگ مانسر موڑ کے قریب پیش آیا۔

سانبہ سڑک حادثہ میں باپ - بیٹے کی موت، تین زخمی

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 11:19 AM IST

Updated : Feb 20, 2021, 11:29 AM IST

ہفتے کے روز علی الصبح جموں و کشمیر کے سانبہ ضلع میں جموں - پٹھانکوٹ شاہراہ پر ایک وین اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا جس میں ایک 70 سالہ شخص اور اس کا بیٹا ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔

ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ دونوں گاڑیاں کٹھوعہ سے آرہی تھیں اور یہ حادثہ صبح 2 بجے کے لگ بھگ مانسر موڑ کے قریب پیش آیا۔

انہوں نے بتایا کہ ہنس راج اور اس کا بیٹا سوہن لال (35)، سانبہ کے علاقے رام گڑھ کے رہائشی موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ تین دیگر افراد - رمیش چندر (60)، ہمت کمار (35) اور گوراو کمار (18) کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Last Updated : Feb 20, 2021, 11:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.