ETV Bharat / state

ریاسی میں سڑک حادثہ، دو پولیس اہلکار ہلاک - دو پولیس اہلکار کے ہلاک

جموں و کشمیر کے ریاسی میں پیش آئے سڑک حادثے میں دو پولیس اہلکار کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

دو پولیس اہلکار ہلاک
دو پولیس اہلکار ہلاک
author img

By

Published : Mar 26, 2020, 1:44 PM IST

ضلع ریاسی کے سِمبل علاقے میں ایک کار زیر نمبر JK02CG-0752 حادثے کا شکار ہوئی جس میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

ہلاک شدہ پولیس اہلکاروں کی شناخت سب انسپکٹر عبدالعزیز اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر مشتاق احمد کے طور پر ہوئی ہے۔ ان دونوں کا تعلق ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی سے ہے۔

پولیس نے اس ضمن میں تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.