ETV Bharat / state

Road Accident In Reasi ریاسی میں منی بس دریائے چناب میں جاگری، سات مسافر زخمی - jk police latest news

ریاسی ضلع کے بابا مورہ کے نزدیک ایک منی بس ڈرائیوڑ کے قابو سے باہر ہو کر دریائے چناب میں جاگری۔ اس حادثے میں 7 افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کروایا گیا۔ Road Accident In Reasi

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 6, 2022, 5:13 PM IST

ریاسی: جموں و کشمیر کے ریاسی ضلع کے بابا مورہ کے نزدیک ایک منی بس دریائے چناب میں جاگری۔ حادثہ میں گاڑی میں سوار سات مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ seven passengers injured in road accident

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز ریاسی کے بابا مورہ کے نزدیک ایک منی بس زیر نمبر (JK02AH 8055)ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر دریائے چناب میں جاگری۔Road Accident In Reasi

انہوں نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ اور پولیس جائے موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا۔معلوم ہوا ہے کہ زخمیوں میں سے کئی ایک کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ضلع راجوری کے ترکنڈی ایل او سی روڈ پر باراتیوں سے بھری ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ اس حادثے میں کم سے کم 17 افراد زخمی ہوگئے تھے۔ Bus Overturns in Rajouri

مزید پڑھیں: Rajouri Road Accident راجوری سڑک حادثے میں سترہ باراتی زخمی

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.