ETV Bharat / state

سب ڈویژن مہور کا مارکیٹ دورہ - مصوف نے دکانداروں سے اپیل کی

ایس ڈی ایم موصوف نے دکانداروں سے اپیل کی کہ انہیں ویکسین لگوانا ضروری ہوگا۔

vaccination
ویکسینیشن
author img

By

Published : Jun 23, 2021, 4:54 PM IST

ضلع ریاسی کے سب ڈویژن مجسٹریٹ مہور نے آج مہور مارکیٹ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ایس ڈی ایم مہور نے تمام دکانداروں کی ویکسین رپورٹ چیک کی۔ جن دکانداروں نے ویکسین نہیں لگوائی تھی ان کو اسی وقت دکان بند کرکے ویکسينیشن سنٹر بھیجا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

راجوری: ایس ایچ او کے ساتھ بدسلوکی پر مذمت

ایس ڈی ایم موصوف نے دکانداروں سے اپیل کی کہ انہیں ویکسین لگوانا ضروری ہوگا۔ اس کے علاوہ ایس ڈی ایم موصوف نے عوام سے یہ بھی اپیل کی کہ معاشی دوری بنائے رکھیں اور مسلسل ماسک لگاتے رہیں، تاکہ کورونا وائرس سے محفوظ رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.