اس وجہ سے جنگل کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ مقامی لوگوں کی جانب سے محکمہ جنگلات کو آگاہ کیا گیا، اس کے بعد آگ کو بجھانے کی کوشش کی گئی۔
کوٹھڑو کے جنگل میں بدھ کی شام کے وقت جنگل میں آگ لگ گئی۔ کچھ ہی دیر میں آگ نے ایک بڑے حصہ کو نقصان پہنچایا۔
مقامی لوگوں نے آگ بجھانے کی کوشش شروع کر دی تاہم کامیابی نہیں ملی۔ فائر بریگیڈ کی جانب سے بھی آگ کو بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔بڑی حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔
خبر لکھے جانے تک جنگل کی آگ نہیں بجھائی گئی۔