ETV Bharat / state

رامبن: ندی میں نہانے گیا لڑکا ڈوب گیا - جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن

جعفر گرمی سے راحت پانے کے لیے بہتی ہوئی ندی کے بڑے تلاب میں نہانے گیا، جہاں وہ ڈوب گیا۔

ندی میں نہانے گیا لڑکا ڈوب گیا
ندی میں نہانے گیا لڑکا ڈوب گیا
author img

By

Published : Aug 5, 2020, 10:57 PM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن کی سب ڈویژن رامسو میں ایک جواں سال لڑکا تلاب میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق جعفر احمد (24) ولد غلام محمد لون جس کا تعلق رامبم کے ساکنہ پانچل تحصیل سے تھا دپہر کے بعد رامسو نالے میں نہا رہا تھا کہ گہرے تلاب میں ڈوب گیا۔

مقامی رضاکاروں اور پولیس نے بچاؤ مہم کر کے لڑکے کو سب ضلع ہسپتال بانہال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ بتایا جاتا ہے جعفر گرمی سے راحت پانے کے لیے بہتی ہوئی ندی کے بڑے تلاب میں نہانے گیا، جہاں وہ ڈوب گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.