ETV Bharat / state

کام مکمل لیکن تنخواہ نہیں - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں محکمہ تعلیم میں کام کر رہے ملازمین کو الیکشن ڈیوٹی کرنے کے بعد ابھی تک اس کی اجرت نہیں مل سکی۔

کام مکمل لیکن تنخواہ نہیں
author img

By

Published : May 19, 2019, 3:39 PM IST

تفصیلات کے مطابق ان ملازمین میں خواتین کی تعداد زیادہ ہے اور ان ملازمین نے عام انتخابات اور پنچایتی انتخابات میں خدمات انجام دی تھیں لیکن انہیں ابھی انہیں الیکشن ڈیوٹی کی اضافی تنخواہ نہیں مل سکی اور وہ سرکاری دفتروں کے چکر کاٹنے پر مجبور ہیں۔

کام مکمل لیکن تنخواہ نہیں، ویڈیو

ملازمین ایسوسی ایشن کے صدور زیتون بیگم اور راجپال سنگھ نے کہا کہ دن رات ڈیوٹی کرنے کے باوجود انہیں اپنی محنت کی کمائی حاصل کرنے کے لیے دفتروں کا چکر کاٹنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملازمین کے پاس تمام کاغذات تیار ہیں لیکن پھر بھی انہیں پریشان کیا جا رہا ہے۔

ایسوسی ایشن نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے فوری طور پر اس معاملے کو حل کریں ورنہ وہ سڑکوں پر آ کر صدائے اختجاج بلند کریں گے۔

Intro:رامبن// ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں محکمہ تعلیم میں کام کر رہے( Cook & CPW )کوک اور سی پی ڈبلیو سرکاری حکم نامہ اجرا کے باوجود سینکڑوں ملازم جن میں عورتوں کی تعداد زیادہ ہے پنچایتی اور پارلیمانی انتخابات میں ڈیوٹی دینے کے بعد ان کو اضافی تنخواہاور اجرت کے لئے دفتروں کے چکر کاٹنے پر مجبور کر دیا ہے ۔

کوک ایسوسیشن کے صدور زیتون بیگم اور راجپال سنگھ نے بتایا حالیہ پارلیمانی انتخابات اور پنچایتی انتخابات میں کوکس اور سی پی ڈبلیو کے ملزموں دن رات ڈیوٹی دینے کے باوجود ان کو اضافی تنخواہ کے لئے دفتروں کے چکر کاٹنے پر مجبور کر دیا ہے انہوں کیا باقی ملازمین کچھ کو اضافی تنخواہ واگزار بھی کر دی گئ ہے کچھ ملازمین کے کاغذات مکمل تیار ہیں ۔ضلح میں قریب چار ہزار باورچی (cooks) اور سی پی جو قلیل اجرت پر محکمہ تعلیم میں کام کرتے ہیں انکے پاس ڈیوٹی سلیپ موجود ہونے کے باوجود کسی خاطر میں نہیں لایا گیا ہے جبکہ دوسرے ملازمین کچھ کو اضافی تنخواہ واگزار بھی کر دی گئ ہے کچھ ملازمین کے کاغذات مکمل تیار ہیں

انہوں نے ریاست کے گورنر انتظامیہ سے فوری طور پر ان کی اجرت واگزار کر نے کی اپیل کی ہے بصورت دیگر وہ سڑکوں پر احتجاج کرینگے دھمکی بھی دی ہے جس کی ذمہ داری انتظامیہ کی ہوگی ۔

visual....

byte ...distt. president CPW asscocation Ramban...Rajpal Singh.
byte ...distt. president cook asscocation Ramban. Zatoon Begum.

Body:یاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں محکمہ تعلیم میں کام کر رہے( Cook & CPW )کوک اور سی پی ڈبلیو سرکاری حکم نامہ اجرا کے باوجود سینکڑوں ملازم جن میں عورتوں کی تعداد زیادہ ہے پنچایتی اعر پارلیمانی انتخابات میں ڈیوٹی دینے کے بعد ان کو اضافی تنخواہاور اجرت کے لئے دفتروں کے چکر کاٹنے پر مجبور کر دیا ہے ۔

Conclusion: نے ریاست کے گورنر انتظامیہ سے فوری طور پر ان کی اجرت واگزار کر نے کی اپیل کی ہے بصورت دیگر وہ سڑکوں پر احتجاج کرینگے دھمکی بھی دی ہے جس کی ذمہ داری انتظامیہ کی ہوگی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.