ETV Bharat / state

بٹوٹ میں ویمن ہیلپ ڈیسک کا افتتاح

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس کی جانب سے آج پولیس تھانہ بٹوٹ میں خواتین کیلئے ہیلپ ڈیسک کا قیام عمل میں لایا گیا۔

women help desk inaugurates in batote
ویمن ہیلپ ڈیسک کا افتتاح
author img

By

Published : May 1, 2021, 1:10 PM IST

ایس ایس پی رامبن پی ڈی نیتیا نے ویمن ہیلپ ڈیسک کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر رامبن رجیندر سنگھ چب اور دیگر پولیس افسران موجود تھے۔

دیکھیں ویڈیو

ایس ایس پی رامبن پی ڈی نیتیا نے خواتین کے مسائل کو حل کرنے اور پولیس کے کام کاج کو مزید فعال بنانے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات خواتین میں خود اعتمادی پیدا کریں گے اور ہم سماج میں خواتین مخالف جرائم کی روک تھام کرنے میں تبھی کامیا ب ہوسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

رامسو میں نائب تحصیلدار کی اسامیاں خالی، عوام پریشان

انہوں نے کہا کہ پورے ضلع میں چھ ویمن ہلپ ڈیسک کھولے گئے ہیں جبکہ پہاڑی ضلع رامبن میں سات پولیس تھانہ کام کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.