ETV Bharat / state

Fir Incident In Ramban: رامبن کے بٹوت بازار میں آتشزدگی - بٹوت آتشزدگی نیوز

رامبن کی تحصیل صدر مقام بٹوت بازار میں آتشزدگی FIR Incident In Batote کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے نتیجے میں دو مکان خاکستر ہوگئے ہیں۔

رامبن کے بٹوت بازار میں آتشزدگی
رامبن کے بٹوت بازار میں آتشزدگی
author img

By

Published : Dec 5, 2021, 3:51 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی تحصیل صدر مقام بٹوت بازار میں Fir Incident In Batote آتشزدگی کے واقعے میں دو مکان مکمل طور پر خاکستر ہو گئے ہیں۔

رامبن کے بٹوت بازار میں آتشزدگی

آتشزدگی کے اس واقعے میں کسی جانی نقصان No casualties In Batote Fir Incident کی اطلاع نہیں ہے۔

پولیس نے بتایا کہ آگ وارڈ نمبر 6 بٹوت میں ششی پرگال اور رجنیش پرگال کے مکانوں میں لگی ہے ان سے متصل دوسرے مکانوں میں پھیل گئی۔

واقعہ کے فوراً بعد مقامی پولیس اور فائر برگیڈ اینڈ ایمرجنسی سروسز بٹوت اور رام بن کے جوان موقع پر پہنچ گئے۔ سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا تاہم اس وقت تک اس واقعے میں دو گھر مکمل طور پر خاکستر ہوگئے۔

فائر برگیڈ کے عملہ نے آگ لگنے کی وجہ الیکٹرک شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے، تاہم پولیس نے آگ لگنے کی وجہ جاننے کے لیے تھانہ بٹوت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر رام بن مسرت اسلام نے افسران کے ہمراہ جائے حادثہ کا معائنہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ترال: میر محلہ ڈاڈسرہ میں ٹرانسفارمر میں لگی آگ

انہوں نے تحصیلدار بٹوت کو ہدایت دی کہ وہ فوری طور پر نقصان کی تخمینہ رپورٹ پیش کریں تاکہ ان کے امدادی کیس پر معمول کے مطابق معاضہ دیا جاسکے۔ انہوں نے آتشزدگی متاثرین کو ضلع انتظامیہ کی جانب سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.