ETV Bharat / state

رامبن میں زمین کھسکنے سے 2 ہلاک، 4 زخمی - رام بن میں زمین کھسکنے سے 2 ہلاک

جموں و کشمیر میں ہفتہ کی شام سرینگر ۔ جموں قومی شاہراہ پر رامبن کے سیری مقام میں زمین کھسکنے سے 2 افراد ہلاک جبکہ دیگر 4 زخمی ہو گئے ہیں۔

رام بن میں زمین کھسکنے سے 2 ہلاک، 4 زخمی

author img

By

Published : May 17, 2020, 10:17 AM IST

Updated : May 17, 2020, 10:32 AM IST

اطلاعات کے مطابق ضلع کے سیری علاقے میں فورلین شاہراہ کی کھدائی کے دوران زمین کھسک گئی اور اس کی زد میں آکر ڈمپر، 3 ٹرک، کھدائی کرنے والی 2 مشینیں اور 2 ٹاٹا موبائل سمیت7 گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔

رام بن میں زمین کھسکنے سے 2 ہلاک، 4 زخمی
رام بن میں زمین کھسکنے سے 2 ہلاک، 4 زخمی

یہ گاڑیاں ملبے کے نیچے دب گئی تھیں اور ان میں سوار افراد بھی زندہ دب گئے تھے۔

حادثہ کی خبر ملتے ہی پولیس اور مقامی رضاکاروں نے بچاو مہم شروع کر کے چھ لوگوں کو زندہ نکال کر ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا اور دوران منتقلی ایک شدید زخمی راج کمار ولد چونی لعل دم توڈ گیا اور ایک شخص بیٹو رام کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ دیگر چار کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

Last Updated : May 17, 2020, 10:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.