ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں دو زخمی - پی بی 35 جے 5618

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر دو الگ سڑک حادثات میں دو شخص زخمی ہو گئے ہیں۔

رامبن میں سٹک حادثہ
author img

By

Published : Oct 13, 2019, 6:59 PM IST

پولیس کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار پی بی 35 جے 5618 سرینگر سے جموں کی طرف جا رہا تھا اور موٹر سائیکل نمبر جے کے 13 سی 2392 رامبن سے چھٹگلی کے طرف جا رہا تھا۔ دونوں رامبن کے نزدیک مہیاڑ کے مقام پر سڑک پار کر رہے تھے۔ تبھی اچانک پتھر کھسکنے سے دونوں زخمی ہو گئے۔

رامبن میں سٹک حادثہ

پولیس اور مقامی رضاکاروں نے دونوں کو بچاؤ مہم شروع کر کے ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا۔

زخمیوں کی شناخت سنجے سنگھ (21) ولد گردھاری لعل ساکنہ پٹھان کوٹ پنجاب اور دوسرے کی شناخت ابھیات سنگھ (25) ولد منموہن سنگھ ساکنہ جٹھگلی تحصیل و ضلع رامبن کے طور پر ہوئی ہے۔

ان میں ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ رامبن پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:رامبن // ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر دو الگ سڑک حادثات میں دو شخص شدید زخمی ہو گیے ہیں
پولیس زرایع کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار زیر نمبرات    Pb35j-5618  سرنگر سے جموں کی طرف جارہا تھا اور موٹر-سائیکل نمبر Jk13C 2392 رامبن سے چھٹگلی کے طرف جارہا تھا دونوں رابن کے نزدیک مہیاڑ کے مقام پر پسی پار کر رہے تھے اچانک اوپر پتھر کھسکنے سے دونوں زخمی ہوگئے پولیس اور مقامی رضاکاروں نے بچاو مہم شروع کر کے ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا زخمیوں کی شناخت سنجے سنگھ (21) ولد گردھاری لعل ساکنہ پٹھان کوٹ پنجاب اور ابھیات سنگھ (25) ولد منموہن سنگھ ساکنہ جٹھگلی تصیل و ضلع رامبن کے نسبت ہوی ان میں ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہیں رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی

Visuals...

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر دو الگ سڑک حادثات میں دو شخص شدید زخمی ہو گیے ہیں

Conclusion:ٹھان کوٹ پنجاب اور ابھیات سنگھ (25) ولد منموہن سنگھ ساکنہ جٹھگلی تصیل و ضلع رامبن کے نسبت ہوی ان میں ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہیں رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.