ETV Bharat / state

Two Committed Suicide in Ramban رامبن میں دو نوجوانوں نے پھاسی لگا کر خودکشی کی - رامبن میں پھاسی لگا کر خودکشی

رامبن کی تحصیل پوگل پراستان میں ایک لڑکی اور ایک نوجوان لڑکے نے مبینہ طور پر خودکشی کر کے زندگیوں کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس نے دونوں لاشوں کو پرائمری ہیلتھ سینٹر اکھڑہال منتقل کر پوسٹ مارٹم کے بعد وارثین کے حوالے کر دیا ہے۔ Two Committed Suicide in Ramban

رامبن میں دو نوجوانوں نے پھاسی لگا کر خودکشی کی

author img

By

Published : Oct 31, 2022, 10:47 PM IST

رامبن: جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کی تحصیل پوگل پراستان میں ایک لڑکی اور ایک نوجوان لڑکے نے مبینہ طور پر خودکشی کر کے زندگیوں کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تصیل پوگل پراستان کے گاؤں پرتھیال پانچل کی رہائشی سپنا دیوی عمر 20 سال دختر ہریوم سنگھ نے اپنے گھر کے قریب درخت سے پھانسی کا پھندہ گلے میں ڈال مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔ Two Committed Suicide in Ramban

اس معاملے پر پولیس ترجمان نے بتایا کہ اسی طرح کا ایک اور واقع اسی گاؤں سے تعلق رکھنے والے امریش سنگھ عمر 26 سال نے بھی اپنے گھر کے قریب ایک درخت سے رسی کا پھندہ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر ڈالا ۔ پولیس نے دونوں لاشوں کو پرائمری ہیلتھ سینٹر اکھڑہال منتقل کر پوسٹ مارٹم کے بعد وارثین کے حوالے کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں چوکی پولیس اکھڑہال نے 174 سی آر پی سی کے معاملات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Teenage Girl Hangs self to Death بارہمولہ میں نو عمر لڑکی نے پھاسی لگا کر خودکشی کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.