ETV Bharat / state

بانہال-قاضی گنڈ سرنگ میں گاڑیوں کا ٹرائل رن

اس اہم پیش رفت میں حکام نے سرینگر۔جموں شاہراہ پر 8.5 کلومیٹر ڈبل ٹیوب فور لین بانہال-قاضی گنڈ سرنگ پر گاڑیوں کے آزمائشی رن کا آغاز کیا۔

بانہال۔قاضی گنڈ سرنگ میں گاڑیوں کا ٹرائل رن

author img

By

Published : Jun 16, 2021, 9:19 PM IST

پیر پنچال پہاڑی سلسلے میں اس سرنگ سے جموں کا سفر 16 کلومیٹر کم ہوجائے گا۔ اس اہم سرنگ پر کام کا آغاز 2011 میں آندھرا پردیش کی 'نیویگ انجینئرنگ کمپنی' کے ذریعہ کیا گیا تھا۔

بانہال۔قاضی گنڈ سرنگ میں گاڑیوں کا ٹرائل رن

نیشنل ہائی وے ٹریفک کے ڈی ایس پی شمشیر سنگھ نے بتایا کہ منصوبے کے مطابق بانہال سے ایک سو گاڑیوں کو قاضی گنڈ کی طرف جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

نیویگ انجینئرنگ کمپنی کے چیف منیجر منیب احمد ٹاک نے کہا کہ اس رن کا وقت پہلے ایک گھنٹے کے لیے طے کیا گیا تھا تاہم اس کو بعد میں بڑھایا گیا۔

توقع ہے کہ اگلے چند ہفتوں میں یہ سرنگ کوعوام کے لئے کھولی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.