ETV Bharat / state

چٹان کھسکنے کے سبب سرینگر - جموں قومی شاہراہ بند

سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر ضلع رامبن کے رامسو علاقے میں چٹان کھسکنے کے سبب ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہو گئی ہے۔

چٹان کھسکنے کے سبب سرینگر - جموں قومی شاہراہ بند
چٹان کھسکنے کے سبب سرینگر - جموں قومی شاہراہ بند
author img

By

Published : Feb 19, 2021, 7:29 PM IST

انتظامیہ نے شاہراہ کو جموں سے سرینگر اور سرینگر سے جموں ٹریفک کے لیے ہر جمعہ کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم آج رامسو کے مقام پر چٹان کھسکنے کے سبب شاہراہ کے دونوں طرف گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھی جا سکتی ہیں۔

چٹان کھسکنے کے سبب سرینگر - جموں قومی شاہراہ بند

شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت بند ہونے کے سبب درماندہ مسافروں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق سرینگر - جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بحال ہونے میں قریب 10 سے 15 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.