ETV Bharat / state

سرینگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال - نیشنل ہائی وے 44 ٹریفک اپڈیٹ

وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہوگئی۔ واضح رہے کہ اتوار کے روز رامبن علاقے میں مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کے پیش نظر شاہراہ کو کچھ دیر تک بند کر دیا گیا تھا۔Traffic restored on Srinagar-Jammu Highway

traffic-restored-on-srinagar-jammu-national-highway-after-shooting-stone-in-ramban
سرینگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 19, 2023, 3:57 PM IST

رامبن: وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہوگئی۔
بتادیں کہ سرینگر – جموں قو می شاہراہ کو اتوار کے روز رامبن علاقے میں مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کے پیش نظر بند کر دیا گیا تھا۔
ٹریفک پولیس حکام نے اتوار کے روز کہا کہ سرینگر – جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بحال کر دیا گیا ہے تاہم ٹریفک جام کی وجہ سے کئی مقامات پر گاڑیاں رکی ہوئی ہے۔انہوں نے لوگوں سے لین ڈسپلین کے مطابق چلنے کی تاکید کی۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ گزشہ روز ٹریفک محکمہ نے جموں و کشمیر قومی شاہراہیوں پر ٹریفک کے حوالے سے بتایا کہ موسم خوشگوار رہے کی صورت میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر 19 نومبر کے روز دوطرفہ ٹریفک بحال رہے گے۔اس کے علاوہ مغل روڈ پر بھی دو طرفہ ٹریفک بحال رہے گا۔

قابل ذکر ہے کہ سرینگر – جموں قومی شاہراہ کے بند ہونے سے اہلیان وادی کو گوناگوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ ہونے کے ساتھ ہی وادی کے بازاروں میں اشیائے ضروریہ قلت ہی نہیں بلکہ مہنگائی آسمان چھونے لگتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.