ETV Bharat / state

جموں-سرینگر قومی شاہراہ بحال - جموں-سرنیگر قومی شاہراہ

سڑک کو بہال کرنے کے لیے مشینری کے ذریعے پایاں اور جواہرٹنل پر سے برف ہٹا کر یکطرفہ ٹریفک بحال کر کے درماندہ مسافر گاڑیوں کو وادی کی طرف جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

جموں-سرینگر قومی شاہراہ ایک بار پھر بحال

author img

By

Published : Jan 24, 2021, 3:09 PM IST

Updated : Jan 24, 2021, 4:19 PM IST

جموں-سرنیگر قومی شاہراہ کو ہفتے کے روز مختلف جگہوں پر چٹانیں و مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا، جس کے بعد آج شاہراہ کو درماندہ گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بحال کیا گیا ہے۔

جموں-سرینگر قومی شاہراہ ایک بار پھر بحال

قومی شاہراہ کو آج بعد دوپہر ساڑھے بارہ بجے ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا۔ پولیس اطلاع کے مطابق پنٹھا اور رامسو میں چٹانیں اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے شاہراہ بلاک ہو گئی تھی۔ اس کے علاوہ جواہر ٹنل کے دونوں اطراف بھاری برفباری ہوئی، جس کے بعد آج شاہراہ پر گاڑیاں چل رہی ہیں۔

سڑک کو بہال کرنے کے لیے مشینری کام پر لگا کر محکمہ بی آر او، بیکن اور تعمیراتی کمپنی سی پی پی ایل کی جانب سے پایاں اور جوہرٹنل پر برف ہٹا کر یکطرفہ ٹریفک بحال کر کے ردماندہ مسافر گاڑیوں کو وادی کی طرف جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
جموں وکشمیر کی سست انٹرنیٹ خدمات پر عمر عبداللہ کا طنز

ٹریفک پولیس نیشنل ہائیوے رامبن کے مطابق بانہال میں درماندہ سینکڑوں مسافر بردار اور مال بردار گاڑیوں کو وادی کشمیر کی جانب روانہ کیا گیا ہے۔

Last Updated : Jan 24, 2021, 4:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.