ETV Bharat / state

رامبن: آسمانی بجلی گرنے سے دو خاتون سمیت تین افراد زخمی - پی ایچ سی راجگڑہ سے ضلع ہسپتال منتقل

تینوں زخمیوں کو پی ایچ سی راجگڑہ سے ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Ramban
Ramban
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 5:15 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے تحصیل راجگڑہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

رامبن: آسمانی بجلی گرنے سے دو خاتون سمیت تین افراد زخمی

جانکاری کے مطابق ضلع کے تحصیل راجگڑہ کے علاقے چکہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 23 سالہ اعجاز احمد ولد محمد حنیف اسکی اہلیہ 22 سالہ سائرہ بیگم اور 25 سالہ رقیہ بیگم ،زوجہ نصیر احمد سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

تینوں زخمیوں کو پی ایچ سی راجگڑہ سے ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ یہ حادثہ آج صبح ساڑھے چار بجے پیش آیا۔ جس گھر میں یہ لوگ سو رہے تھے مکان کی کھڑکی سے آسمانی گولا اند داخل ہو کر پھٹ گیا۔

متاثرین کے بھائی کے مطابق راجگڑہ ہسپتال میں ایمبولینس نہ ہونے کی وجہ سے پرائیویٹ گاڑی سے رامبن ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.