ETV Bharat / state

Workers Strike In Ramban: سیگل انڈیا کمپنی کے ورکرز کی کام چھوڑو ہڑتال

author img

By

Published : Jun 8, 2022, 8:26 PM IST

تعمیراتی کمپنی سیگل انڈیا لمیٹیڈ کے مزدوروں کو لیبر قوانین کے مطابق تنخواہ نہ ملنے، پی ایف سمیت انشورنس و دیگر حفاظتی اقدامات نہ ملنے کے خلاف کام چھوڑو ہڑتال پر ہیں۔ Ramsu Demanding safety Measures During Construction Work

Workers Strike In Ramban:
سیگل انڈیا کمپنی کے ورکرز کی کام چھوڑو ہڑتال جاری

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی سب ڈویژن رامسو میں جموں سرینگر فورلین پروجیکٹ میں تعمیراتی کمپنی سیگل انڈیا میں کام کر رہے ورکرز گزشتہ دو دنوں سے کام چھوڑو ہڑتال پر ہیں۔ ورکرز کا کہنا ہے کہ تعمیراتی کمپنی سیگل انڈیا لیمیٹڈ کی جانب سے کرایا جارہا ہے کام بغیر حفاظتی اقدامات کے کیا جارہا ہے جو کسی بھی بڑے حادثے کی وجہ سے بن سکتا ہیں رامسو کے مقام پر کام کے دوران ایک بڑا حصہ دھنسنے سے کام کو بڑا نقصان پہنچا۔مزدرو بنیادی حقوق کے لیے جن میں مقررہ وقت پر تنخواہ پی ایف انشورنس و دیگر سہولت کا مطالبہ کر رہے ہیں تاکہ وہ پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے تن دہی سے کام کرسکے۔

مزدورں کے حقوق کے لیے غریب بہبود مزدور یونین کے صدر شفیق کٹوچ نے انتظامیہ و لیبر حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ قومی شاہراہ کے توسیع پر تعمیراتی کمپنیوں کو مقامی لوگوں کو لیبر قوانین کے مطابق روزگار دینے کے لیے پابند کرنے کی اپیل کی ورنہ مجبوراً وہ ہڑتال کو توسیع دینے پر مجبور ہونگے۔مزدوروں کے معاملے کو تعمیراتی کمپنی کے ساتھ اجاگر کرنے کے بعد کمپنی کے کسی بھی عہدیدار نے صحافیوں سے بات کرنے سے انکار کیا وہیں ایس ڈی ایم رامسو نے یقین دلایا کہ وہ ورکرز کے جائز مطالبات کو منظور کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے تاکہ قومی شاہراہ پروجیکٹ متاثر نہ ہو ۔

یہ بھی پڑھیں: Labourers Protest in ramban: ہائی وے کی کشادگی پر مامور تعمیراتی کمپنی کے خلاف احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.