ETV Bharat / state

Ten Quintal Poppy Straw Seized: رام بن میں ایک ٹن فکی ضبط، خاتون سمیت دو منشیات فروش گرفتار

author img

By

Published : May 19, 2022, 4:46 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں ضلع پولیس نے سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر ناکہ تلاشی کے دوران بانہال علاقے میں ایک ٹرک سے بھاری مقدار میں منشیات ضبط کر کے خاتون سمیت دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا۔ Ten Quintal Poppy Straw Seized in Ramban, Woman Among 2 Drug Dealers Arrested

Rahul Bhat Killing, 15,000 Extra Forces to be Deployed in Kashmir

رام بن: جموں و کشمیر کی رام بن پولیس نے بانہال علاقے میں جمعرات کو روٹین چیکنگ کے دوران سرینگر - جموں شاہراہ پر ایک ٹرک سے ایک ہزار 28 کلوگرام (ایک ٹن سے بھی زائد) وزنی پوست ہائے خشخاش (فکی) ضبط کرکے ٹرک ڈرائیور سمیت گاڑی میں سوار ایک خاتون کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ Ten Quintal Poppy Straw Seized in Ramban, Woman Among 2 Drug Dealers Arrested پولیس کے مطابق ٹرک وادی کشمیر سے جموں کی جانب جا رہا تھا۔

رام بن میں ایک ٹن فکی ضبط

بانہال، رام بن کے ایس ڈی پی او نے پریس کانفرنس کے دوران تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ’’کشمیر سے جموں کی جانب جا رہے ایک ٹرک سے 1028 کلوگرام فکی ضبط کرکے راجوری سے تعلق رکھنے والے منشیات فروش (ٹرک ڈرائیور) سمیت ایک خاتون کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ Woman Among 2 Drug Dealers Arrested منشیات کے خلاف یہ جموں و کشمیر پولیس کی ایک بڑی کامیابی ہے۔‘‘

رام بن پولیس نے مزید کہا کہ ماہ جنوری سے اب تک بانہال پولیس نے منشیات مخالف کاروائیوں میں بیس کیس درج کیے ہیں۔ ایس ڈی پی او بانہال، نثار احمد خواجہ نے مزید کہا کہ سرینگر - جموں شاہراہ پر واقع ریلوے ٹی چوک میں پولیس کی طرف سے قائم کیے گئے ناکے پر ایک ٹرک زیر رجسٹریشن نمبر JK02AQ/1611 کو مجسٹریٹ کی موجودگی میں روکا گیا اور اس کی تلاشی پر ٹرک سے پالی تھین کے چودہ بڑے سفید بوروں میں رکھی 10 کوئنٹل 28 کلو پوست ہائے خشخاش (فکی) کو برآمد کرکے ایک خاتون سمیت دو منشیات فروشوں کو حراست میں لے کر ٹرک سمیت منشیات کو ضبط کیا کر لیا گیا۔

انہوں نے حراست میں لیے گئے منشیات فروش (ٹرک ڈرائیور) کی شناخت نوید احمد ولد عبد القیوم قاضی ساکن درہال، راجوری اور اس کے ہمراہ حراست میں لی گئی خاتون کی شناخت عظمیٰ کوثر کے طور پر کی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے دونوں افراد آپس میں رشتہ دار ہیں۔ Woman Among 2 Drug Dealers Arrested in Ramban انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بانہال میں ایک کیس 115/2022 زیر دفعہ 8/15/29 NDPS ایکٹ کے تحت درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.