ملی جانکاری کے مطابق ٹاٹا موبائل ڈرائیور ممتاز احمد ولد پرویز احمد ساکنہ رکھجڑوگ بٹوٹ رامبن سے واپس بٹوٹ جا رہا تھا کہ ڈھلواس کے مقام پر جام لگ گیا۔ اسی درمیان گمین انڈیا کا نیجی ٹھیکیدار چودھری ناگر سنگھ اپنی گاڑی سے اتر کر ڈرائیور کے سر پر وار کر دیا۔ ٹھیکیدار کے ذاتی محافظ نے بھی ڈرائیور کی پٹائی کر ڈالی، جس سے اس کے سر میں چوٹ ائی ہے۔
ٹھیکیدار کیپٹائی سے ڈرائیور زخمی - ramban news
جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک ٹھیکیدار نے ڈرائیور کو قومی شاہراہ پر سر عام پٹائی کر کے شدید زخمی کر دیا ہے۔
ٹھیدار نے ڈرائور کو پیٹا