ETV Bharat / state

Sweepers on Strike in Ramban صفائی کرمچاریوں کی ہڑتال، رام بن میں گندگی کے ڈھیر - صفائی کرمچاریوں کی کام چھوڑ ہڑتال

رام بن میں صفائی کرمچاریوں کی ہڑتال کے سبب قصبہ میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر جمع ہیں جس کی وجہ سے راہگیروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Sweepers Working on Daily Wage Basis in Ramban on Strike

صفائی کرمچاریوں کی ہڑتال، رام بن میں گندگی کے ڈھیر

author img

By

Published : Dec 9, 2022, 3:22 PM IST

رام بن: پہاڑی ضلع رام بن میں میونسپل کونسل سے منسلک یومیہ اجرت پر کام کر رہے صفائی کرمچاریوں کی کام چھوڑ ہڑتال ابھی تک جاری ہے۔ صفائی کرمچاریوں کی ہڑتال کے سبب قصبہ رام بن میں صاف صفائی کا نظام پوری طرح ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔ احتجاجی دھرنے پر بیٹھے عارضی صفائی کرمچاریوں نے بتایا کہ وہ اپنی دیرینہ اور جائز مانگوں کو لیکر احتجاج کر رہے ہیں۔ Sweepers on Strike, Piles of garbage in Ramban Irks Commuters

صفائی کرمچاریوں کی ہڑتال، رام بن میں گندگی کے ڈھیر

ہڑتالی صفائی کرمچاریوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی برسوں سے وہ محکمہ میں بطور عارضی ملازمین کام کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ صفائی کرمچاریوں کو نہ تو محکمہ میں مستقل کیا جا رہا ہے اور نہ ہی انہیں دیگر اتوار کے روز کام کرنے کی اجرت فراہم کی جا رہی ہے۔ احتجاج کر رہے صفائی کرمچاریوں نے کہا کہ انہیں بھی دیگر رہائیشیوں کی طرح قصبہ میں پھیلی گندگی کے سبب دشواریوں کا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے اس ساری صورتحال کے لیے حکام کو مورد الزام ٹھہرایا۔

انہوں نے انتباہ کیا کہ اگر ان کی جائز مانگوں کو طور پر قبول نہ کیا گیا تو وہ احتجاج میں شدت لانے پر مجبور ہو جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.