ETV Bharat / state

Protest in Ramban: کھیل کا میدان مبینہ طور تعمیراتی کمپنی کو لیز پر دینے کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 3:30 PM IST

ضلع رام بن میں احتجاج کر رہے نوجوانوں Ramban Youth Staged Protest نے بتایا کہ چار سال کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود تعمیراتی کمپنی کی جانب سے کھیل کے میدان پر ’’قبضہ برقرار‘‘ ہے۔

کھیل کا میدان تعمیراتی کمپنی کو مبینہ طور لیز پر دئے جانے کے خلاف احتجاج

پہاڑی ضلع رام بن کے سب ڈویژن رامسو میں ایک مقامی کھیل کے میدان کو مبینہ طور ریلوے پروجیکٹ پر مامور تعمیراتی کمپنی کو لیز Sports Stadium Allegedly Allotted to Construction Companyپر دئے جانے کے خلاف مقامی باشندوں خصوصا نوجوانوں نے تحصیل و ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

احتجاج کر رہے مقامی نوجوانوں Ramban Youth Staged Protestنے بتایا کہ چار سال قبل انتظامیہ کی جانب سے کچھ وقت تک کے لیے گرائونڈ کو استعمال میں لائے جانے کے بعد گرائونڈ کی مرمت کرکے اسے پھر سے کھیل کود کی سرگرمیوں کے لئے استعمال میں لائے جانے کا وعدہ کیا گیا تھا۔

نوجوانوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چار سال کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود تعمیراتی کمپنی کی جانب سے کھیل کے میدان پر ’’قبضہ برقرار‘‘ ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ علاقے میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد عمل میں لایا گیا ہے اور اس سلسلے میں جوں ہی نوجوانوں اور آرگنائزرز نے کھیل کے میدان کا رخ کیا، تعمیراتی کمپنی سے وابستہ عہدیداران نے انہیں بتایا کہ کمپنی کو انتظامیہ کی جانب سے گرائونڈ لیز پر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: رامبن: تعمیراتی کمپنی اور انتظامیہ کے خلاف احتجاج

مقامی باشندوں نے گرائونڈ کو مبینہ طور تعمیراتی کمپنی Sports Stadium Allegedly Allotted to Construction Companyکو دئے جانے کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کے خلاف احتجاج Ramban Youth Staged Protestکیا۔

ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن DC Rambanسمیت انتظامیہ کے دیگر افسران بھی موقع پر پہنچے اور انہوں نے رام سو کی عوام کو یقین دہانی کرائی کہ اس مسئلے پر جلد کارروائی ہوگی اور علاقے کے باشندوں کو کھیل کا میدان مہیا کرانے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

ڈی سی رام بن نے اس ضمن میں میڈیا سے بات کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ تمام تفصیلات حاصل کرنے کے بعد ہی اس ضمن میں میڈیا سے گفتگو کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.