ETV Bharat / state

رامبن: قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، چھ زخمی - جموں و کشمیر

رامبن کے شیر بی بی مقام پر آلٹو گاڑی حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جاگری، جس کے بعد زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال داخل کیا گیا۔

قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، چار زخمی
قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، چار زخمی
author img

By

Published : Mar 16, 2021, 6:02 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر ایک حادثہ پیش آیا ہے۔ جس میں چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، چھ زخمی

رامبن کے شیر بی بی مقام پر آلٹو گاڑی حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جاگری، جس کے بعد زخمی افراد کو علاج کے لیے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بانہال روانہ کیا گیا۔ بعد ڈاکٹروں نے دو بچیوں کو علاج کے لیے سرینگر ریفر کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جموں سے سرینگر کی طرف جارہی الٹو گاڑی زیر نمبر جے کے 02-8588 شہر بی بی کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی، گاڑی میں چھ افراد سوار تھے۔ جن میں ایک تین ماہ کی بچی اور دس سالہ بچی کو سرینگر ریفر کیا گیا ہے اور باقی چار افراد کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بانہال میں علاج جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے
'ڈی ڈی سی ممبران کا لیفٹیننٹ گورنر کے سامنے احتجاج کرنا غلط'

وہیں پولیس نے معاملہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.