ETV Bharat / state

رامبن: کووڈ کیئر سینٹر میں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز اور اسٹاف کی قلت - etv bharat urdu

محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام و ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن سے مطالبہ ہے کہ ضلع رامبن کے دور دراز علاقوں میں کئی اسپیشلسٹ ڈاکٹرز تعینات کریں تاکہ عالمی وبا کے دوران ان ڈاکٹرز کی خدمات کووڈ کیئر میں حاصل کی جا سکے تاکہ انسانی جانوں کی حفاظت ہو۔

رامبن:کووڈ کئیر سینٹر میں اسپیشلسٹ ڈاکٹروں و اسٹاف کی قلت

author img

By

Published : May 6, 2021, 6:25 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ہیڈکوارٹر رامبن میں قائم کووڈ کیئر سینٹر میں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز و اسٹاف کی قلت کی وجہ سے کووڈ کیئر کا نظام چلانے میں سخت دشواریا پیش آرہی ہیں۔

رامبن:کووڈ کئیر سینٹر میں اسپیشلسٹ ڈاکٹروں و اسٹاف کی قلت

ٹراما اسپتال رامبن کو کووڈ کیئر بنانے کے بعد ضلع اسپتال کے ایمرجنسی اسٹاف کو منتقل کرنے سے اسپتال نظام بھی درہم برہم ہوگیا ہے۔

اس ضمن میں مقامی عوام کا محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام و ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن سے مطالبہ ہے کہ ضلع رامبن کے دور دراز علاقوں میں کئی اسپیشلسٹ ڈاکٹرز تعینات کریں تاکہ عالمی وبا کے دوران ان ڈاکٹروں کی خدمات کووڈ کیئر میں حاصل کی جا سکے تاکہ انسانی جانوں کی حفاظت ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.