ETV Bharat / state

رامبن: آگ لگنے سے ایک گھر جل گیا - جموں و کشمیر کے ضلح رامبن

مقامی افراد، پولیس اور محکمہ فائر بریگیڈ کے جوانوں نے آگ پر قابو پایا۔ البتہ ابراہیم نام کے شخص کا ایک مکان پوری طرح جل گیا۔

fire incident
آگ لگ گئی
author img

By

Published : Jul 4, 2021, 8:43 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلح رامبن کی تحصیل کھڑی میں آگ لگ گئی۔ ایک رہائشی مکان مکمل طور پر جل گیا۔

آگ لگ گئی

جانکاری کے مطابق تحصیل کھڑی کے دور افتادہ علاقہ اہمہ ترگام میں محمد ابراہیم کی دو منزلہ عمارت کو اچانک آگ لگی۔ آگ کی لپٹوں نے پورے مکان کو اپنی زد میں لے لیا۔

مقامی لوگوں، پولیس اور محکمہ فائر برگیڈ کے جوانوں نے آگ پر قابو پایا گیا ہے۔ البتہ ابراہیم نامی شخص کا ایک مکام پوری طرح جل گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.