ETV Bharat / state

رامبن : شہر میں ٹھیلہ لگانے والے فاکہ کشی کا شکار - عالمی وبا کورونا وائرس

ریڑی والوں نے کہا کہ اگر ہوٹلوں اور چائے بیچنے والوں کو اجازت دی گئی ہے تو غریب ریڑی والوں کو اجازت کیوں نہیں دی جارہی ہے۔

ramaban rairy workers
ramaban rairy workers
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 8:09 PM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن میں سڑک کے کنارے ٹھیلہ لگانے والوں کو ان لاک تین کے باوجو کوئی بھی فائدہ نہیں ہو رہا ہے، کیونکہ انتظامیہ کی جانب سے انہیں ریڑی لگانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر گذشتہ چھ ماہ سے کاروبار بند رہنے کی وجہ سے غریب ریڑی پر سامان بیچنے والے فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔

ریڑی والوں نے کہا 'اگر ہوٹلوں اور چائے بیچنے والوں کو اجازت دی گئی ہے تو غریب ریڑی والوں کو اجازت کیوں نہیں دی جارہی ہے'۔

ان کا کہنا ہے 'حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے دوران ان کی مالی مدد نہیں کی گئی، جس کی وجہ سے ان کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں'۔

ٹھیلہ لگانے والے فاکہ کشی کا شکار

اس سلسلے میں ضلع صدر مقام رامبن میں کام کرنے والے ریڑی والوں کا ایک وفد نے سابقہ ایم ایل رامبن اشوک کمار سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیے
ضرورت پڑنے پر فوج کاروائی کے لیے تیار

انہوں نے حکومت کی توجہ اس جانب مبزول کرتے ہوے مطالبہ کیا کہ ان کو بھی اپنا چھوٹا موٹا کاروبار شروع کرنے کی اجازت دی جائے'۔

سابقہ ممبراسمبلی رامبن و سٹیٹ سکریٹری کانگرس شری اشوک کمار نے ضلع انتظامیہ سے غریب ریڑی والوں کو کاروبار شروع کرنے کی اجازت دیے جانے کا مطالبہ کیا اور فی ریڑی والے کو 8 ہزار روپے مالی مدد دینے کی گذارش کی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.