ETV Bharat / state

سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر حادثہ، 3 افراد زخمی - ابتدائی طبی امداد

سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر منگل کی صبح ایک حادثے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔

سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر حادثہ، 3 افراد زخمی

author img

By

Published : Jun 22, 2021, 10:43 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے بانہال علاقے میں منگل کی صبح ایک ٹرک کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ یہ ٹرک جموں سے کشمیر کی طرف جا رہا تھا اور نوگام، بانہال کے مقام پر گہری کھائی میں جا گرا۔

سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر حادثہ، 3 افراد زخمی

حادثے کے فوراً بعد مقامی باشندوں، رضاکاروں اور پولیس نے بچاو کارروائی شروع کرتے ہوئے حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر سمیت زخمی ہوئے تین افراد کو سب ضلع اسپتال بانہال پہنچایا۔

زخمیوں کی ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں سرینگر اسپتال ریفر کر دیا۔

مزید پڑھیں؛ بانہال قاضی کنڈ کے باہر مقامی لوگوں احتجاج

اس ضمن میں پولیس نے معاملہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.