ETV Bharat / state

رامبن: گول میں ہسپتال کی عمارت کی جگہ مقرر کی گئی - تمام سیاسی و غیرسیاسی جماعت

ضلع ترقیاتی کونسلر چودھری سخی محمد کی صدارت میں منعقد اس اجلاس میں تمام سیاسی و غیرسیاسی جماعتوں کے لوگوں نے شرکت کی۔

گول میں ہسپتال کی عمارت کی جگہ مقرر کی گئی

author img

By

Published : Jun 15, 2021, 5:03 AM IST

ضلع رامبن کے گول بلاک میں ڈی ڈی سی کونسلر کی صدرات میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں گول ہسپتال کی عمارت کی جگہ مقرر کی گئی ہے۔

گول میں ہسپتال کی عمارت کی جگہ مقرر کی گئی

ضلع ترقیاتی کونسلر چودھری سخی محمد کی صدارت میں منعقد اس اجلاس میں تمام سیاسی و غیرسیاسی جماعتوں کے لوگوں نے شرکت کی۔ میٹنگ میں یہ طے کیا گیا کہ گول ہسپتال کی پرانی عمارت کی جگہ ہی ہسپتال بنایا جائے گا۔

اس دواران ڈی ڈی سی ممبر چودھری سخی محمد نے کہا 'ہسپتال جہاں پہلے بنا ہوا تھا، وہیں پر نئی عمارت بھی بنائی جائے گی۔ گول کے سبھی گاوں کے عوام اس جگہ پر باآسانی پہنچ سکتے ہیں'۔

وہیں مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ گول میں عوام کو بنیادی سہولیات نہ ملنے کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، اسلیے ان پریشانیوں کو جلد سے جلد ہل کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.