ETV Bharat / state

رامبن: سڑک خستہ حال، مقامی لوگ پریشان - میتراہ- پلوت سڑک

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی میتراہ- پلوت سڑک خستہ حالی کی شکار ہے، جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

ramban road damage
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 2:12 PM IST

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ میتراہ سے پلوت جانے والی یہ 20 کلو میٹر لمبی سڑک اس سڑک کو چار سال قبل میگڈامائز کیا گیا تھا لیکن ایک سال کے اندر ہی سڑک کی حالت پھر سے خستہ ہوگئی'۔

رامبن کی میتراہ- پلوت سڑک خستہ حالی کی شکار

انہوں نے مزید کہا کہ 'سڑک پر جگہ جگہ گڑھے بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بارش کے دوران مقامی لوگوں کو سفر کرنے میں کافی پریشانی ہوتی ہے'۔

ڈویزن انجینئر نے اپنی تعنیاتی ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے بات کرنے سے انکار کردیا '۔

مقامی کانگریس کے سینئر رہنما و سابق ضلح صدر رامبن ایڈوکیٹ ارون سنگھ راجو کا کہنا تھا کہ جو سڑک ڈپٹی کمشنر دفتر سے گزرتی ہےاس کی خستہ حالی کو دیکھ کر ضلع کے دوسرے سڑکوں کے حال کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

انہوں نے گورنر انتظامیہ سے فوری طور پر سڑک کی مرمت کی اپیل کی ۔

Intro:رامبن// ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن کی اہم سڑک میتراہ - پلوت رابط سڑک خستہ حالی کا شکار یے اور حکام اسکی طرف پچھلے ایک سال سے مر مٹ کے لئے کوئ توجہ نہیں دی رہی ہے

یہ سڑک میتراہ سے بلوت 20 کلومیٹر چار سال قبل تعمیر کی گئی تھی جو انتہائ خستہ حالی کا شکار ہو گئی ہے یہ سڑک 10 کلو میٹر محکمہ تعمیرات عامہ ( PWD) تعمیر کی تھی اور لوگوں کے لئے وقف بھی کر دی تھی جبکہ باقی 10 کلو میٹر محکمہ (PMGSY ) پردھان منتری گرامین سڑک یوجنا نے تعمیر کی ہے اس سڑک پر تارقول بھی بچھائ گئ تھی سال کے اندر ہی اکھڑ کر نالے کی شکل اختیار کر گئی ہے جس کے وجہ سے عام شہری کو مشکلات سے دو چار ہونا پڑ رہا ہے مقامی لوگوں نے کہا محکمہ تعمرات عامہ اور پی ایم جی ایس وائ سے بار بار گذارش کرنے کے باوجود اسکی مرمت نہ کی گئ جگہ جگہ کھڈے ، کیچڑ اور نالیوں کا کوئ معقول انتظام نہیں ہے جس گاڑیوں کے مالکوں اور مسافروں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔مقامی کانگرس کے سئنر لیڈر و سابقہ ضلح صدر رامبن ایڈوکیٹ ارون سنگھ راجو نے بتایا جو سڑک ڈپٹی کمشنر دفتر اور سے گزرتی ہے خستہ حالی کو دیکھ کر ضلح کے دوسرے سڑ ک رابطوں کا کیا حال یو گا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے انہوں نے کہا یہ ایم سڑک ہے جو صبوبہ جموں کی سیاہ افزا جگہ سنا سے چند کلو میٹر دور ہے انہوں نے ضلح انتظامیہ اور گورنر انتظامیہ سے فوری طور مرمت کرنے کا کے علاوہ بلوت - سناسر سڑک پر تعمیر شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے

اس سلسلے میں ڈویزن اینجیر رامبن سے سے رابط کیا انہوں نے کہا نے اپنی تعنیاتی حال ہی میں ہونے کا حوالے دیتے ہوے بات کر نے سے انکار کر دیا تاہم انہوں نے اولین فرست میں مرمت کر نے کی یقین دہانی کرائی

1......visuals of road
2.....byte...local driver .
3 ..byte...local driver
4..Byte Sr, Congress leader Adv.Arun Singh Raju.

Body: ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن کی اہم سڑک میتراہ - پلوت رابط سڑک خستہ حالی کا شکار یے اور حکام اسکی طرف پچھلے ایک سال سے مر مٹ کے لئے کوئ توجہ نہیں دی رہی ہے

Conclusion:اس سلسلے میں ڈویزن اینجیر رامبن سے سے رابط کیا انہوں نے کہا نے اپنی تعنیاتی حال ہی میں ہونے کا حوالے دیتے ہوے بات کر نے سے انکار کر دیا تاہم انہوں نے اولین فرست میں مرمت کر نے کی یقین دہانی کرائی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.