ETV Bharat / state

Poor Drainage System in Banihal : ناقص ڈرینیج نظام سے بانہال کی سڑکیں زیر آب - پہاڑی ضلع رام بن

بانہال میں برفباری اور بارشوں کے دوران سڑکوں خصوصا مین مارکیٹ میں جمع پانی کے سبب لوگوں کو عبور و مرور میں دقتوں کا سامنا Poor Drainage System in Banihal کرنا پڑ رہا ہے۔

Poor Drainage System in Banihal : ناقص ڈرینیج نظام سے بانہال کی سڑکیں زیر آب

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 6:19 PM IST

پہاڑی ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں بارشوں اور برفباری کے دوران مین مارکیٹ کی سڑکیں زیر آب آ جاتی ہیںPoor Drainage System in Banihal ، جس کے سبب لوگوں کو عبورو و مرور میں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

قص ڈرینیج نظام سے بانہال کی سڑکیں زیر آب

مقامی باشندوں نے بانہال میں خستہ حال ڈرینیج نظام پر میونسپل کمیٹی بانہال Municipal Committee Banihalکو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میونسپل عملہ نے ڈرینیج سسٹم کی مرمت کے حوالے گزشتہ تین برسوں میں کے دوران کئی بھی مرمتی کام نہیں کیا۔

انہوں نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میونسپل عملہ Municipal Committee Banihalبارشوں اور برفباری کے دوران پانی کی نکاسی کے حوالے ٹھوس اور سنجیدہ اقدام نہیں اٹھا رہی، جس کے سبب لوگوں اور ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا Poor Drainage System in Banihal Irks Populace پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں: اوڑی: ناقص ڈرینیج نظام سے لوگ پریشان

انہوں نے ضلع انتظامیہ سمیت میونسپل کمیٹی سے ڈرینیج سسٹم کو فعال بنانے اور پانی کی نکاسی کے حوالے سے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات اٹھائے جانے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.