ETV Bharat / state

رامبن: بانہال میں ویمن ہیلپ ڈیسک کا قیام - سیوک ایکشن پروگرام

سیوک ایکشن پروگرام کے تحت پولیس نے مستحق خواتین کے درمیان سلائی مشینیں تقسیم کی اور کہا کہ خواتین کی فلاح و بہبودی کے کام جاری رہے گا۔

بانہال میں ویمین ہیلپ ڈیسک قائم کیا گیا
بانہال میں ویمین ہیلپ ڈیسک قائم کیا گیا
author img

By

Published : Apr 19, 2021, 9:12 PM IST

رامبن پولیس کی جانب سے آج بانہال میں ویمن ہیلپ ڈیسک کا قیام عمل میں لایا گیا اور پولیس کی جانب سے خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔

بانہال میں ویمین ہیلپ ڈیسک قائم کیا گیا

اس موقع پر ایس ایس پی رامبن پی ڈی نتیا کے ہمراہ دیگر پولیس آفیسران موجود رہے۔ اپس ایس پی رام بن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا 'پولیس سماجی جرائم سے نمٹنے کے لیے خاص طور سے خواتین کے تحفظ کے لیے مستعد ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
جی ایم سی سرینگر میں کلاسز 15 مئی تک معطل

سیوک ایکشن پروگرام کے تحت پولیس نے مستحق خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کی اور کہا کہ خواتین کی فلاح و بہبودی کے کام جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.