ETV Bharat / state

Drug Pedller Arrested in Ramban: رام بن میں منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص گرفتار - Ramban Police arrested Drug peddler

رام بن پولیس Ramban Police نے سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر بانہال کے نزدیک ناکہ تلاشی کے دوران 900 گرام چرس اور 8 کلو گرام پھکی برآمد کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

NORCOTIC SMUGGLER HELD WITH 900 GRM CHARAS AND 8 KG POPPY STRAW AT BANIHAL IN RAMBAN

author img

By

Published : Feb 1, 2022, 7:49 PM IST

رام بن پولیس نے ضلع کے بانہال علاقے میں منشیات سے متعلق موصول ہونے والی ایک اطلاع کے بعد شان بانہال مارکیٹ میں ناکہ قائم کیا۔

پولیس کے مطابق انہوں نے ناکہ پر ایک گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK02-AH-9178 کو رکنے کا اشارہ کیا تاہم گاڑی نے بھاگ نکلنے کو کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ گاڑی مخالف سمت سے آرہی ایک ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار ڈرائیور کو معمولی چوٹ آئی۔

رام بن پولیس کے مطابق گاڑی سے تلاشی کے دوران 900 گرام چرس اور تقریباً 8 کلوگرام پھکی کو برآمد کرکے ملزم کو حراست میں Drug Pedller Arrested in Ramban لے لیا گیا۔

مزید پڑھیں: Drug Peddler Arrested: منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد گرفتار

گرفتار کیے گئے شخص Ramban Police arrested Drug peddler کی شناخت رفیق احمد ولد دین محمد ساکن لورمنڈہ، قاضی گنڈ کے طور پر ہوئی ہے، پولیس نے رفیق کے خلاف 16/2022 u/s 279/337 IPC, 8/15/20 منشیات ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.