ETV Bharat / state

بانہال: سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی - شدید زخمی

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں سڑک حادثے کے دوران دو افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔

بانہال: سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی
بانہال: سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی
author img

By

Published : Mar 10, 2021, 11:27 AM IST

پہاڑی ضلع رامبن میں جموں سے وادی کشمیر کی طرف جا رہے دو افراد اس وقت شدید طور پر زخمی ہو گئے جب ان کی موٹر سائیکل ضلع کے جملوں مقام پر بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔

بانہال: سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی

حادثے میں موٹر سائیکل (زیر رجسٹریشن نمبرPB02DU 4729 ) پر سوار دونوں افراد شید طور پر زخمی ہو گئے جنہیں علاج کے لئے فوری طور سب ضلع اسپتال بانہال منتقل کیا گیا۔

زخمیوں میں سے ایک شدید زخمی کو بہتر علاج و معالجے کے لیے سرینگر ریفر کیا گیا۔

جموں و کشمیر پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.