ETV Bharat / state

KGBV Students Demand Transfer of Warden: ودیالیہ کے طلبہ کا اسکول انتظامیہ کو تبدیل کرنے کا مطالبہ - کستوربا گاندھی بالکہ ودیالیہ

پہاڑی ضلع رامن کے چندرکوٹ علاقے کے باشندوں، اور کے جی بی وی میں KGBV Students Demand Transfer of Warden زیر تعلیم طالبات کے والدین نے کہا کہ اسکول انتظامیہ کو تبدیل کیے جانے سے متعلق انہوں نے کئی بار گزارشات کیں تاہم، انکے مطابق، اس جانب کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی۔

KGBV Students Demand Transfer or Warden: KGBودیالیہ کے طلبہ کا اسکول انتظامیہ کو تبدیل کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Mar 7, 2022, 7:05 PM IST

’’کستوربا گاندھی بالکہ ودیالیہ‘‘ KGBVچندرکوٹ، رامبن کی طالبات اور انکے والدین نے ڈی سی رام بن کو تحریری یادداشت پیش کرتے ہوئے اسکول انتظامیہ خصوصا وارڈن کو تبدیل کیے جانے کا مطالبہ KGBV Students Demand Transfer or Wardenکیا۔

کستوربا گاندھی بالکہ ودیالیہ اسکول کے طلبہ ڈی سی رام بن سے ملاقی

طالبات نے میمورنڈم میں اسکول کی وارڈن پر بچوں کو ہراساں کرنے کے علاوہ انہیں سرکار کی جانب سے دی جانی والی مراعات کو ہڑپ کرنے کا الزام عائد کیا۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے طالبات نے دعویٰ کیا کہ اسکول کی وارڈن سرکار کی جانب سے طالبات کو دی جانے والی مراعات خود ہڑپ کر جاتی تھی۔ انہوں نے کہا: ’’بعض اوقات سرکار کی جانب سے دی جانے والی اشیاء کو تقسیم کرنے اور تصویر کھینچنے کے بعد اشیاء، مراعات ہم سے واپس چھین لی جاتی تھی۔‘‘

انہوں نے وارڈن پر ’’جان بوجھ کر طالبات کو ہراساں کرنے کے علاوہ والدین سے خواہ مخواہ کی شکایات‘‘ کرنے کا بھی الزام عائد کیا۔

طالبات نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تنگ آکر ڈی سی رام بن سے وارڈن کو تبدیل کیے جانے سے متعلق تحریری گزارش کی۔ KGBV Students calls on DC Rambanوہیں مقامی باشندوں، طالبات کے والدین کا کہنا تھا کہ انہوں نے اسکول انتظامیہ کو تبدیل کیے جانے سے متعلق کئی بار گزارشات کیں تاہم انکے مطابق اس جانب کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی رام بن نے کہا کہ اسکول انتظامیہ کو تبدیل کرنا اور دیگر انتظامی امور کے متعلق محکمہ تعلیم ہی فیصلہ لیتے ہیں، تاہم انہوں نے یقین دہانی کرائی وہ اس سلسلے میں محکمہ تعلیم کے ساتھ رجوع کریں گے۔ انہوں نے اس ضمن میں اے ڈی سی رام بن کی صدارت میں ایک کمیٹی تشکیل دیکر ایک رپورٹ تیار کرنے اور اس پر کارروائی کرنے کی بھی یقین دہانی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.