ETV Bharat / state

رامبن: شاہراہ بند ہونے سے مسافروں کو پریشانی - شاہراہ بند ہونے سے مسافروں کو پریشانی

جموں سرینگر قومی شاہراہ دوسرے روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے بند ہونے کی وجہ سے سینکڑوں مال بردار گاڑیاں پھنس گئی ہیں اور شاہراہ پر پھنسے مسافروں نے پیدل چل کر اونچی پہاڑی کا راستہ اختیار کیا۔

شاہراہ بند ہونے سے مسافروں کو پریشانی
شاہراہ بند ہونے سے مسافروں کو پریشانی
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 9:08 PM IST

پیدل راستہ عبور کرنے والے مسافروں میں بزرگ، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں زبردست مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔

شاہراہ بند ہونے سے مسافروں کو پریشانی، ویڈیو

شاہراہ پر پھنسے مسافروں نے الزام عائد کیا کہ 'جموں و کشمیر انتظامیہ مکمل طور ناکام ہوچکی ہے جس سے عوام کو کافی تکالیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔'

مسافروں نے کہا کہ 'پوری رات سردی میں گزارنے، کھانے پینے اور رہنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کوئی معقول نظم نہیں کیا گیا ہے۔

مسافروں کے مطابق 'قومی شاہراہ کو چار گلیاروں میں تبدیل کرنے کے لیے تعمیراتی کمپنیوں کے پروجیکٹ کی وجہ سے گزشتہ دو برسوں سے رامبن اور بانہال سیکٹر میں مٹی کے تودے گرنے اور چٹانیں کھسکنے کا واقعہ روز کا معمول بن گیا ہے، ضلع انتظامیہ نے تعمیراتی کمپنیوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے جس کی وجہ سے شاہراہ پر سفر کرنے والے مسافروں کے لیے یہ شاہراہ وبال جان بن گئی ہے۔

وہیں دوسری جانب ہائے وے اتھارٹی آف انڈیا کے افسر جو اس وقت شاہرہ پر پر ہی موجود تھے نے اس تعلق سے بات کرنے کی زحمت نہیں کی اور افسر اپنی گاڑی کے شیشے بند کر لئے۔

Intro:رامبن // جموں سرینگر قومی شاہراہ دوسرے روز بھی ٹریفک کی نقل و حرکت کیلے معطل رہنے کی وجہ سے شاہراہ پر ہزاروں مابردار گاڑیاں درماند ہوگی ہیں اور شاہراہ پر پھسے درماندہ مسافروں نے ڈگڈول کی بھاری پسی کو عبور کرنے کے لیے پیدل ایک اونچی پہاڑی کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہے بزرگ، عورتوں اور بچوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کر نا پڑرہا ہیں شاہراہ پر درماندہ مسافروں نے الزام لگایا کہ جموں کشمیر سرکار مکمل طور ناکام ہوچکی سرکار نام کی کوئی چیز زمینی سطح پر دکھائی نہیں دے رہی ہے درماندہ مسافروں کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کوی راحت نہیں ملی انہوں نے کہا کہ پوری رات سردی میں گزارنے کھانے پینے اور رہنے کی جانب سے سرکار اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے کوئی انتظام نہ کیا جاتا انہوں نے قومی شاہراہ کو چار گلیاروں میں تبدیل کرنے کی تعمیراتی کمپنیوں کی بے جا کٹائی کی وجہ سے پچھلے دو سال سے رامبن اور بانہال سیکٹر میں مٹی کے تودے گرنے اور چٹانیں کھسکنے روز کا معمول بن گیا ہے ضلع انتظامیہ نے تعمیراتی کمپنیاں جن میں خاص کر ایچ سی سی اور گمین انڈیا غیر قانونی طور سے کٹائی کرنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے جس کی وجہ سے شاہراہ سفر کرنے والے مسافروں کے لیے یہ شاہراہ وبال جان بن گئی ہے وہی دوسری جانب ہائے وے اتھارٹی آف انڈیا کے منتظمین کے افسر جو آج پہلی بار شاہراہ پر موجود تھے اس پر بات کرنے کی زحمت نہ کی افسر اپنی گاڑیوں کے شیشے بند کرکے گہری نیند سو کر آرام فرما رہے تھے لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے مداخلت کرنے کی اپیل کرتے ہوے شاہراہ کی حالت بہتر کرنے اور اسے ٹریفک کی آمدورفت کے قابل بنائے جانے کے لیے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا ہے..
Visuls '' ''
Byte 1 standered passenger'''
Byte 2- standered passenger
Byte.. 3 Truck drivers '' '

Body:جموں سرینگر قومی شاہراہ دوسرے زور بھی معطل رہنے کی وجہ سے شاہراہ پر ہزاروں مابردار گاڑیاں درماند ہوگی ہیں اور شاہراہ پر پھسے درماندہ مسافروں نے ڈیگڈول کی بھاری پسی کو عبور کرنے کے لیے پیدل ایک اونچی پہاڑی کا راستہ اختیار کیا جس سے بزرگ، عورتوں اور پچوں

Conclusion:کی زخمت نہ کی اپنی گاڑیوں کے شیشے بند کر گہری نیند سو کر آرام فرما رہے تھے لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے مداخلت کرنے کی اپیل کرتے ہوے شاہراہ کا آمدورفت بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.