ETV Bharat / state

Driver Injured After Hit by Shooting Stone: پہاڑی سے پتھر گر آنے سے ٹرک ڈرائیور زخمی

author img

By

Published : Feb 26, 2022, 3:39 PM IST

سرینگر -جموں قومی شاہراہ Srinagar Jammu Highwayپر ضلع رام بن میں کیفٹیریہ کے مقام پر ایک مال بردار ٹرک کا ڈرائیور اس وقت زخمی ہو گیا جب پہاڑی سے پتھر گاڑی پر Driver Injured After Hit by Shooting Stoneآگرا۔

پہاڑی سے پتھر گر آنے سے ٹرک ڈرائیور زخمی

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند Srinagar Jammu Highway closed for Trafficہونے کے سبب شاہراہ پر کئی مسافر و مال بردار گاڑیاں درماندہ ہیں۔

ضلع رام بن میں ہفتہ کی صبح کیفٹیریہ کے مقام پر پہاڑی سے پتھر کھسک کر ایک درماندہ مال بردار گاڑی پر آ گرا Driver Injured After Hit by Shooting Stone۔ جس کے نتیجے میں ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔

پولیس اور رضاکاروں نے زخمی ڈرائیور کو فوری طور ضلع اسپتال رام بن پہنچایا۔ زخمی ہونے والے ڈرائیور Ramban Accident Driver Injured کی شناخت ضلع بارہمولہ کے وسیم احمد ڈار کے طور پر ہوئی ہے۔

معلوام ہوا ہے کہ ٹرک جموں سے وادی کشمیر کی جانب جا رہا تھا، اور شاہراہ بند ہونے کے وجہ سے ضلع رام بن کے کیفٹیریہ کے مقام پر درماندہ تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.