ETV Bharat / state

رام بن: بس سٹینڈ اکھڑہال میں موسیقی پروگرام کا انعقاد

منتظمین کا کہنا ہے کہ ’’موسیقی پروگرام سے ہم یہ باور کرانا چاہتے ہیں کہ ملک کے دیگر خطوں کی طرح جموں و کشمیر خصوصا ضلع رام بن میں بھی صدیوں پرانا مذہبی بھائی چارہ قائم و دائم ہے۔‘‘

رام بن: بس سٹینڈ اکھڑہال میں موسیقی پروگرام کا انعقاد
رام بن: بس سٹینڈ اکھڑہال میں موسیقی پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 5, 2021, 7:46 PM IST

پہاڑی ضلع رام بن کے بس اسٹینڈ، اکھڑہال میں موسیقی پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

رام بن: بس سٹینڈ اکھڑہال میں موسیقی پروگرام کا انعقاد

موسیقی پروگرام میں علاقائی سطح پر بولی جانے والی زبانوں بشمول، ڈوگری، پوگل پرستانی، پنجابی زبانوں میں مختلف گلوکاروں نے نغمے گاکر سامعین کو محظوظ کیا۔

منتظمین کے مطابق موسیقی پوگرام کے انعقاد کا مقصد ہندو مسلم بھائے چارے کو مزید وسعت دینا ہے۔

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے منتظمین نے کہا کہ ’’موسیقی پروگرام سے ہم یہ باور کرانا چاہتے ہیں کہ ملک کے دیگر خطوں کی طرح جموں و کشمیر خصوصا ضلع رام بن میں بھی صدیوں پرانا مذہبی بھائی چارہ قائم و دائم ہے۔‘‘

مزید پڑھیں: ایس ایس پی رام بن کا دورہ گول

انہوں نے کہا کہ صدیوں سے چلی آرہی مذہبی ہم آہنگی اور آپسی محبت کی روایت کو وہ نئی نسل تک بھی پہنچانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ موسیقی پروگرام کا مقصد علاقے میں ہندو مسلم بھائی چارے کو مزید مضبوط و مستحکم بنانا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.