ETV Bharat / state

Cong Leaders on Vikar Rasool Nomination: 'وقار رسول کو ریاستی کانگریس صدر بنایا جانا خوش آئند'

author img

By

Published : Aug 19, 2022, 7:21 PM IST

وقار رسول وانی کی ستائش کرتے ہوئے رام بن کے کانگریس لیڈران و کارکنان نے کہا کہ 'وقار رسول کو ریاستی کانگریس صدر بنایا جانا ضلع رام بن کے لیے ہی نہیں بلکہ خطہ چناب سمیت پورے جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لیے خوش آئند فیصلہ ہے۔'

’وقار رسول کو ریاستی کانگریس صدر بنانا خوش آئند‘

رام بن: سابق وزیر و رکن اسمبلی بانہال وقار رسول وانی کو جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کا صدر منتخب کیے جانے کو رام بن کے کانگریس لیڈران و کارکنان نے جموں و کشمیر خصوصاً پہاڑی ضلع رام بن کے لوگوں کے لئے خوش آئند قدم قرار دیا۔ کانگرس کے سابق ضلع صدر آرون سنگھ راجو نے پریس کانفرنس کے دوران وقار رسول کو بہترن لیڈر قرار دیتے ہوئے کانگریس کے ریاستی صدر کی تعینانی پر کانگریس ہائی کمان کا شکریہ ادا کیا۔Cong Leaders Praise Vikar Rasool Nomation as JKPCC State Head

وقار رسول کو ریاستی کانگریس کا صدر منتخب کرنے پر کانگریس لیڈران کا رد عمل

سنگھ نے دعویٰ کیا کہ ’’جموں و کشمیر خصوصاً ضلع رام بن کو سبھی جماعتوں نے نظر انداز کیا ہے۔ وقار رسول ضلع رام بن ہی نہیں بلکہ خطہ چناب سمیت جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لیے موزوں لیڈر ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ وقار رسول پارٹی کو دونوں صوبوں میں مستحکم کرنے کے اہل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس ہائی کمان کے اس فیصلے کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ وہ وقار رسول کے ساتھ ہمیشہ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔Vikar Rasool Nomation JKPCC State Head

کانگریس پارٹی کے اندروشی خلفشار سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں سنگھ نے کہا: ’’کانگریس پارٹی ایک بڑا پریوار ہے اور جمہوریت کے تحت سب کو اپنی رائے رکھنے کا حق ہے۔ اور سب کی رائے کو عزت دینا نہ صرف پارٹی میں خودمختاری کی واضح دلیل بلکہ یہی کانگریس کی سب سے بڑی طاقت بھی ہے۔‘‘

مزید پڑھیں: Congress Divided in Jammu and Kashmir کیا کانگریس جموں و کشمیر میں دو حصوں میں تقسیم ہوگئی؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.