ETV Bharat / state

Blood Donation Camp in Ramban: معروف سیاحتی مقام پٹنی ٹاپ میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد - عطیہ خون کیمپ پٹنی ٹاپ

معروف سیاحتی مقام پٹنی ٹاپ پر منعقد کیے گئے بلڈ ڈونیشن کیمپ میں 101رضاکاروں نے خون کا عطیہ پیش Patni Top Blood Donation Campکیا۔

Blood Donation Camp in Ramban: معروف سیاحتی مقام پٹنی ٹاپ پر عطیہ خون کیمپ منعقد

author img

By

Published : May 19, 2022, 1:34 PM IST

سنت نرنکاری مشن نامی تنظیم کی جانب سے صوبہ جموں کے معروف سیاحتی مقام پٹنی ٹاپ میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ Blood Donation Camp at Tourist Resort Patni Top بلڈ ڈونیشن کیمپ میں 101رضاکاروں نے خون کا عطیہ پیش کیا۔ اسکے علاوہ مذہبی تنظیم کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں ہندو مذہب کے رہنمائوں نے حاضرین کو پند و نصائح سے نوازا۔

معروف سیاحتی مقام پٹنی ٹاپ پر عطیہ خون کیمپ منعقد

خون عطیہ کیمپ سے قبل ایک مذہبی تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں ہزاروں عقیدتمندوں کے علاوہ مختلف تنظیموں، این جی اوز سے وابستہ رہنمائوں نے شرکت کی۔ Blood Donation Camp at Tourist Resort Patni Top ہندو مذہب کے رہنمائوں کی تقاریر کے علاوہ بھجن کی مجالس بھی آراستہ کی گئی۔ بعد ازاں 101رضاکاروں نے خون کا عطیہ پیش کیا جسے بلڈ ٹرانسفیوژن میڈیسن ڈپارٹمنٹ، گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال جموں کے ڈاکٹروں اور تکنیکی ماہرین پر مشتمل 9 اراکین پر مشتمل ایک ٹیم نے جموں روانہ کیا۔

کیمپ کا افتتاح سنت نرنکاری مشن کے ہربھجن سنگھ چاولہ نے سنت اجیت سنگھ، سنت وی پی سنگھ اور ملک راج بھگت کی موجودگی میں کیا۔ Blood Donation Camp in Rambanاس موقع پر بی جے پی لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ اور سی ای او، پٹنی ٹاپ ڈیولپمنٹ اتھارٹی ٹھاکر شیر سنگھ موجود رہے۔ سنت نرنکاری مشن نے تمام عطیہ دہندگان کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے انسانیت کے مفاد میں بلڈ ڈونیشن کیمپ میں خون کا عطیہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.